Pars F1 Hybrid Cucumber in Pakistan Best Pars F1 Hybrid Cucumber Seeds is a high-yield, fast-growing hybrid cucumber variety that begins fruiting just 34 days after sowing. Ideal for summer and winter cultivation, it is the first choice of farmers in Punjab, Sindh, and Khyber Pakhtunkhwa. Key Features & Benefits Fast Growth & Early Harvest: Fruits in just 34 days High Germination: 100% seed sprouting within 48 hours High Yield: Up to 2100 bags per acre (depending on season & tunnel) Beautiful Fruits: Deep green cucumbers with high market demand Short Node Distance: More fruits per plant Continuous Production: Consistent yield throughout the season Seasonal Adaptability: Perfect for tunnels/tissue covers in winter & open fields in summer Disease Resistance: Strong immunity against common cucumber diseases Suitable for All Regions: Favored by farmers across Punjab, Sindh, and KPK Planting Guidelines Summer: Open field cultivation Winter: Tunnel or tissue-covered cultivation Seed Rate: 12,000–16,000 seeds per acre پارس ایف ون ہائبرڈ کھیرا – اعلیٰ پیداوار والا ہائبرڈ کھیرا پارس ایف ون ہائبرڈ کھیرا جدید ترین ہائبرڈ قسم ہے جو صرف 34 دن میں بیج اگنے کے بعد پیداوار دینا شروع کر دیتا ہے۔ یہ کھیرا گرمیوں اور سردیوں دونوں موسموں میں بہترین پیداوار دیتا ہے، جس کی وجہ سے یہ کسانوں کی اولین پسند بن چکا ہے۔ نمایاں خصوصیات ✔ تیز نمو اور جلد پیداوار – صرف 34 دن میں پھل دینا شروع کرتا ہے۔ ✔ بہترین جرمینیشن – 48 گھنٹوں میں 100% بیج اگاؤ کی شرح۔ ✔ زیادہ پیداوار – 2100 بورے فی ایکڑ تک پیداوار (موسم اور ٹنل کے لحاظ سے)۔ ✔ خوبصورت پھل – گہرے سبز رنگ کے کھیرے، مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق۔ ✔ کم نوڈ فاصلہ – پودوں میں نوڈ سے نوڈ کا کم فاصلہ، زیادہ پھل لگتے ہیں۔ ✔ لگاتار پیداوار – بھرپور اور مسلسل پیداوار دیتا ہے۔ ✔ موسمی موافقت – سردیوں میں ٹنل/ٹشو کپڑا اور گرمیوں میں کھلے کھیت میں کاشت کے لیے موزوں۔ ✔ بیماریوں سے مزاحمت – مختلف بیماریوں کے خلاف مضبوط قوتِ مدافعت۔ ✔ تمام علاقوں کے لیے موزوں – پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کسانوں کی اولین پسند۔ کاشت کے لیے بہترین موسم اور طریقہ گرمیوں میں – اوپن کاشت (کھلے کھیت) کے لیے بہترین۔ سردیوں میں – ٹنل یا ٹشو کپڑے کے نیچے کاشت کریں۔ بیج کی شرح – ایک ایکڑ کے لیے 12 ہزار سے 16 ہزار بیج کی شفارش کی جاتی ہے
No more offers for this product!






